نور محل

نور محل





نواب صدیق حسن خان کے بڑے بیٹے نواب نور الحسن بھوپال میں  رہایئش پذیر ہوئے یہاں انہوں نے نو ر محل کے نام سے اپنی رہایش گا ہ تعمیر کی جو اب تک بھوپال میں موجود ہے  ان کی اولاد نور محل میں زیادہ مقیم رہی کچھ حصہ اگر چہ کے لکھنو میں بھی مقیم رہا مگر قیام پاکستان کے بعد بہت سے افراد پاکستان کے مختلف شہروں میں آباد ہوگئے اس لیئے یہ لوگ نور محل والے کہہ کر پکارے جاتے ہیں مگر یہ نواب صدیق حسن خان کی اصل اولاد ہیں  
یہ صفحہ ابھی تحقیق اور تفتیش کے مراحل سے گذر رہا ہے برائے مہربانی اس حوالے سے جو بھی معلومات آپ حضرات کے پاس موجود ہیں
درج زیل ایڈریس  یا ٹیلی فون نمبر پر ارسال کردیں
سید عبید مجتبی
092-03452104458 



obaidmujtaba@yahoo.com