حضرت جلا ل الدین بخاری کے پوتے اور مخدوم ناصر الدین کے  
بیٹے سید حامد کبیر بخاری کو دہلی کے بادشاہ نے قنوج میں جاگیر دی اس طرح
اوچ کے بخاری خاندان کی ایک شاخ قنوج میں جاکر مقیم ہوگئی
سید حامد کبیرؒ ( یہ اس خاندان کے پہلے بزرگ ہیں جو اوچ ملتان سے قنوج آکر
مقیم ہوئے ان کو قنوج بطور جاگیر بادشاہ وقت فیروز شاہ تغلق نے دیا تھا )

جس کے نتیجے میں بخاری خاندان کی اس شاخ کی ابتدا ہوئی


یہ صفحہ ابھی تحقیق اور تفتیش کے مراحل سے گذر رہا ہے برائے مہربانی اس حوالے سے جو بھی معلومات آپ حضرات کے پاس موجود ہیں
درج زیل ایڈریس  یا ٹیلی فون نمبر پر ارسال کردیں
سید عبید مجتبی
092-03452104458 
obaidmujtaba@yahoo.com