Monday 18 June 2012

Nawab Syed Siddiq Hasan Khan نواب سید صدیق حسن خان

بسم اللہ الرحمان الرحیم
 Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مشرق وسطی اور انٹرنیشنل  افئیرز
 انسائکلو پیڈیا آف پاکستان


Nawab Syed Siddiq Hasan Khan

 نواب سید صدیق حسن خان

                                                                              

  نواب سید صدیق حسن خان  اسلامی دنیا   کے ان اہم ترین رہنماوں  کی صف میں شامل ہیں  جن کی وجہ سے اس دور ابتلا میں  جب عالم اسلام کا بیشتر حصہ اغیار کی کالونی بن چکا تھا اسلام اور مسلمانوں  پر اسلام دشمن اور اسلام مخالفین کی  
ریاست بھوپال کا نقشہ
جانب سے  کیئے جانے والے  حملوں کو روکا جاسکا اس وقت عالم اسلام کا بیشتر حصہ اغیار کا دستر خوان بنا ہواتھا ہر جگہ غلامی صرف غلامی ہی تھی اسلامی قیادت نہ ہونے کے برابر تھی   بہادر شاہ ظفر برما  رنگون میں اپنی زندگی  کے آخری ایام گزار رہے تھے سارا برصغیر لٹا پٹا تھا
اس وقت کے بارے میں آج کے مسلمان کچھ بھی نہیں جانتے ہیں اس وقت 1857کی شکست کے بعد تمام برصغیر کے مسلمان تباہی و بربادی سے دوچار تھے دہلی میں ہزاروں مسلمانوں کو سڑکوں پر پھانسی دیدی گئی تھی بڑے بڑے خاندانوں کے محلات اور مکانات کو انگریز حکمرانوں نے غداری کا الزام عائد کرکے مسمار اور زمین بوس کردیا تھا لاکھوں مسلمانوں کو جیلوں میں ڈال دیا تھا یہ صرف دہلی میں ہی نہیں کیا گیا تمام برصغیر میں ایسا ہوا
 اس وقت  ریاست بھوپال جس کو آج کے پاکستانی اور برصغِیر کے مسلمان بھلا چکے ہیں کی قیادت اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود عالم اسلام کی خدمت کے لیئے اٹھِی  
 حالانکہ بھوپال کے حکمران اگر چاہتے تو اسی طرح عیاشی کرتے رہتے جیسا کہ عالم اسلام کے دیگر خطوں کے حکمران کررہے تھَے مگر ایسا نہِں ہوا اللہ تعالی ان حکمرانوں کو جنت فردوس میں جگہ دے ان کی غلطیوں کو معاف کرے ان حکمرانوں نے جن میں اکثریت خواتین کی تھی  انہوں نے  اپنی اس چھوٹی سی ریاست بھوپال کے دروازے تمام عالم اسلام کے لیئے کھول دیئےاس وقت کونے کونے سے لٹے پٹے مسلمان ریاست بھوپال میں پناہ لینے کے لیئے آرہے تھے ۔۔ دوسری جانب انہوں نے اپنے تمام خزانے عالم اسلام اور مسلمانوں کی تعلم کے لیئے وقف کردیے اس کی بے شمار مثالیں ہیں مگر علی گڑھ یونیورسٹی کا ریکارڈ آج بھی گواہ ہے اس عالم میں نواب سید صدیق حسن خاں جن کا تعلق لکھنو سے تھا بھوپال کے شاہی خاندان سے تعلق داری کے باعث آگے بڑھے ان کا سہاراان کی بیگم نواب آف بھوپال بیگم
  محترمہ شاہ جہاں بیگم نواب آف بھوپال  
 شاہ جہاں بیگم نواب آف بھوپال انتہائی دوررس اور زہین خاتون تھیں سلطان شاہ جہاں بیگم نے اپنے پہلے شوہر  باقی محمد خان کی وفات کے چار یا پانچ سال کے  بعد نواب صدیق حسن خان سے دوسری شادی کی انہوں نے نواب صدیق حسن خان کے ساتھ مل کر برصغیر ہند وپاک
کے کونے کونے میں علم کی شمع روشن کرنے کی بھرپور کوشش کی اللہ سے دعا ہے نواب سلطان جہاں بیگم کے درجات اپنے حضور بلند کرے 
نواب سید صدیق حسن خان 
صاحب کی شب و روز محنت اور جدوجہد کے نتیجے میں اسلا م کے درست عقائد اور نظریات عوام الناس اور دنیا کے سامنے آسکے 

نواب سید صدیق حسن خان سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو
پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے
   یہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں   جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا بلاگر ہے ۔  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں نواب سید صدیق حسن خان کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مشرق وسطی اور انٹرنیشنل  افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  

 نواب سید صدیق حسن خان سرچ بلاگ تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
   نواب سید صدیق حسن خان   کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی۔
یہ نواب سید صدیق حسن خان اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے
۔یہ بات  تو عیاں ہے کہ نواب سید صدیق حسن خان   برصغیر پاک و ہند  کے ان  اہم افراد  میں سے  ایک ہیں جن کی محنت جدوجہد اور لگن کے باعث دنیا بھر مِیں اسلام کا نام روشن ہوا ہے  ان ہی نواب سید صدیق حسن خان   کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے 
  
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مشرق وسطی اور انٹرنیشنل  افئیر  کا نواب سید صدیق حسن خان سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہریسرچ سینٹر فار  پاکستان مشرق وسطی اور انٹرنیشنل  افئیر کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہوریسرچ سینٹر فار  پاکستان مشرق وسطی اور انٹرنیشنل  افئیر کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل نواب سید صدیق حسن خان   کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
  نواب سید صدیق حسن خان کے حالات زندگی
  نواب سید صدیق حسن خان کا مشن۔
برصغیر کے عوام کی ترقی  کے سلسلے میں نواب سید صدیق حسن خان کا کردار
   ۔  اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ ک طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے
   نواب سید صدیق حسن خان سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  نواب سید صدیق حسن خان سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مشرق وسطی اور انٹرنیشنل  افئیر 
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مشرق وسطی اور انٹرنیشنل  افئیر
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔

والسلام
سید عبید مجتبیٰ


ڈائیرکٹر

Research Center For Pakistan Middle East &
 International Affairs 

  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مشرق وسطی اور انٹرنیشنل  افئیرز


obaidmujtaba@yahoo.com

مزید معلومات کے لیئے



UAE 
00971-566359915
PAK

0092-03323004893
0092-03452104458
0092 03062296626

پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 


  ریسرچ سینٹر فار پاکستان مشرق وسطی اور انٹرنیشنل افئیرز
 کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com


امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس کے بارے میں جانیے
abdulrehmanalsudes.blogspot.com
حضرت جہانیاں جہاں گشت کے بارے میں جانیے
makhdoomjahaniyanjahangasht-rcpia.blogspot.com
حضرت جہانیاں جہاں گشت اور نواب آف بھوپال اور برصغیر کے اہم ترین اہل حدیث عالم  صدیق حسن خان کے خاندان بخاری خاندان کے بارے میں جانیے
sadatbukhari-rcpia.blogspot.com
حضرت جہانیاں جہاں گشت کے شہر اوچ کے بارے میں جانیے
uch-rcpia.blogspot.com

بخاری خاندان کے اہم ترین فرزند فیصل صالح حیات کے بارے میں جانیے
faisalsalehhayat-rcpia.blogspot.com

پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے
aqeelkarimdhedi.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین تاجر صدرالدین ہاشوانی کے بارے میں جانیے
sadruddinhashwani-rcpia.blogspot.com

  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے

unitednationssearch.blogspot.com