قنوج شہر کی حویلی


 نواب  سید مصطفی خان  مرحوم قنوج میں حویلی میں  جو محلہ شیخو پورہ میں موجود تھی
  رہائِش پزیر تھے ۔
 قیام پاکستان کے بعد  سید مصطفی مرحوم اپنے تمام لواحقین کے ساتھ کراچی آگئے اور یہیں ان کا انتقال ہوا


یہ صفحہ ابھی تحقیق اور تفتیش کے مراحل سے گذر رہا ہے برائے مہربانی اس حوالے سے جو بھی معلومات آپ حضرات کے پاس موجود ہیں
درج زیل ایڈریس  یا ٹیلی فون نمبر پر ارسال کردیں









 نواب سید مصطفیٰ خان صاحب کی  مندرجہ زیل اولادیں ہوئیں
   سید محمد مجتبیٰ عرف توفیق مرحوم۔۔۔۔۔۔۔۔ بیگم سیدہ سائرہ تعلق مزمل ہاوس بھوپال
 کی مندرجہ زیل اولادیں ہوئیں
بڑے بیٹے سید خلیل مرحوم۔  ان کے چار بچے
سید زوالفقار علی۔۔۔۔۔۔۔۔ سید زیشان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدہ زیبا۔۔۔۔۔۔۔۔  سیدہ حبہ 
سیدہ  رملہ عرف نیلوفر۔ ان کا شادی سید انور مصطفی سے ہوئی  ان کی  سب سے بڑی بیٹی سیدہ ربعیہ بیگم مجیب اللہ خان   سید فہد انور،سیدہ عظمیِ سیدہ افشین
سیدہ سیما ۔ ان کا شادی سید روف رضوی سے ہوئی یہ اب آسٹریلیا میں اپنے بچوں کے ساتھ مقیم ہیں  ان کے بڑے بیٹے سید عمر رضوی، بڑی بیٹی سیدہ زینب۔ دوسرے بیٹے سید بصیر رضوی  سب سے چھوٹی بیٹی ثناء۔
سید محمد اسد مجتبیِ ۔ان کی شادی
 بیٹے سید سمیر اسد مجتبی
سید محمد عبید مجتبی۔
بڑے بیٹے سید عبداللہ مجتبی  بڑی بیٹی سیدہ سائمہ مجتبی 
سید عبدالرحمان مجتبیِ سیدہ اسرآ مجتبیِ سید ارسلان مجتبی، سید بابر مجتبی
سیدہ ندا مجتبی سید سدرا مجتبی۔
 سید محمد وسیم مجتبیِ
بڑے  بیٹے سید احمد مجتبی    سید زہیب مجتبی۔ سیدہ مریم مجتبی۔ سیدہ یسرا مجتبی
سید محمد مقتضٰی مرحوم عرف رفیق
سب سے بڑے بیٹے سید محمد شعیب
سید محمد شعیب کی شادی خانہ آبادی محترمہ قمر جہاں سے ہوئی
ان کی مندرجہ زیل اولادیں ہیں
 سید محمد جہاں زیب ان کی شادی سونافاطمہ کے ساتھ ہوئی ان کی ایک بیٹی سمرہ ہے
سید محمد عادل
سیدہ سمیرہ شعیب ان کا شادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہوئی 
 دوسرے بیٹے سید محمد اویس،
تیسرے بیٹے سید محمد سہیل،
 چوتھے بیٹے سید محمد متین،
سید محمد یوسف
( مرحوم ان کی بیگم کا تعلق بھی مزمل ہاوس بھوپال ہی سے تھا

سید یوسف مرحوم کی شادی بھوپال میں مزمل ہاوس کی بیگم سیدہ طیبہ خاتون سے ہوئی ان کی مندرجہ زیل بچے ہیں 
سید محمد طارق
سیدہ اسماء زوجہ سید سراج
سید ساریہ جاوید
سیدہ پروین سید غزالی
سید آعظم 
سیدہ ہما زوجہ سید وسیم مجتبی
سیدعزیر( مرحوم ان کی بیگم سیدہ صالحہ خاتون مرحومہ سید سلیم مرحوم کی صاحبزادی تھی ان کی دو اولادیں  سیدہ عصمت اور بیٹے سید حارث ہیں )
سید عمیر ( مرحوم ان کی بیگم سیدہ ناز جن کا تعلق  مزمل ہاوس بھوپال سے ہے ان کی مندرجہ زیل اولادیں ہوئیں
سید ریحان
سید عمران
سید محمد ہمایوں
سیدہ نادیہ خاتون،   
سید خالد( مرحوم
 ان کے مندرجہ زیل بچہ ہیں
ڈاکٹر سلمان خالد
سیدہ
سیدہ
نواب سید مصطفیٰ خان صاحب کی  صاحبزادیوں کے نام اس طرح سے ہیں
 سیدہ خورشید جہاں عرف جگنامرحومہ زوجہ امیر حسن
سیدہ منورجہاں مرحومہ زوجہ حبیب اصغر
امین الدین
ان کے بچوں
مجیب اصغر
محمد عدنان اور محمد نعمان
نجیب اصغر
جنید اصغر
زبیر اصغر
زرینہ فاطمہ زوجہ شمیم احمد
انور سلطانہ زوجہ انصار احمد
کشور جہاں زوجہ
 سیدہ آصف جہاں مرحومہ زوجہ محمد علی
سیدہ مہرانساء مرحومہ زوجہ نجم الدین
سیدہ خیرانسا ء زوجہ سیدشاہد بن نواب سید مہندی مرحوم بن صفیہ جہاں بیگم زوجہ ممتازلدولہ سید عبدالحئی.
۔ نوٹ آئندہ تمام خاندان اور ان تمام بھائیوں اوربہنوں کی اولاد کی مفصل تفصیلات بھی آئندہ شامل کی جائے گی یہ تحریر اس وقت اس لئے پیش کی جارہی کہ جس قدر بھی غلطیاں پائی جارہی ہیں ان کی نشاندہی کردی جائے۔

 یہ آپ تمام بزرگوں ،جوانوں، سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی اس مضمون کا بغور مطالعہ کریں اور جو بھی کمی ہے اس کی تحریری طور پر نشاندہی کریں تاکہ بعد میں اس کو کتابی شکل میں شائع کیا جاسکے نیز یہ کہ برائے مہربانی اپنے اپنے خاندان یا گھرانے کے مکمل تفصیلات کہ کس کی اولاد ہیں؟کتنے بچے ہیں ؟اور کتنی تعلیم ہے ؟اور کہاں ملازمت کررہے ہیں ؟یہ سب اگر تحریری طور پر فراہم کردیا جائے تو اس کو باقائدہ کتابی شکل میں شائع کردیا جائے گا.
۔ آپ تمام بزرگوں ،جوانوں، سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی اس مضمون کا بغور مطالعہ کریں اور جو بھی کمی ہے اس کی تحریری طور پر نشاندہی کریں








کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا:
 اب آپ کے اپنے شہر میں مندرجہ زیل  بک اسٹورز پر دستیاب ہیں 
کراچی ویلکم بک اردو بازار  ایم اے جناح روڈ
لاہور۔۔۔۔۔ مکتبہ تعمیر انسانیت ۔ اردو بازار 
لاہور۔۔۔۔۔ بک ہوم  اردو بازار
لاہور۔۔۔۔۔حق پبلیکیشن مزنگ روڈ
براہ راست حاصل کرنے کے لیئے  رابطہ قائم کریں
092-03452104458
092-03062296626

مندرجہ زیل معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے

نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

NAWAZ SHARIF RAIWIND
Address:  sharifpalace.blogspot.com
 پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
 Address:.pakistan-research.blogspot.comپاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
ISI Pakistan Inter-Services Address
isi-pakistan-research.blogspot.com
برادراسلامی ملک متحدہ عرب امارات کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
Address: uae search.blogspot.com